اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مرادآباد: بچوں کی مجلس ماتم عزاداری کا انعقاد کیا گیا - امام حسین علیہ السلام کی شہادت

ملک بھر کے عزاخانوں اور عبادت گاہوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایک طرف حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا غم منایا جارہا ہے، وہیں معصوم بچوں نے بھی امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا ماتم منایا۔

A children's mourning ceremony was held
بچوں کی مجلس ماتم عزاداری کا انعقاد کیا گیا

By

Published : Sep 26, 2021, 7:11 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ماہ صفر کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف مقامات پر مجلس ماتم عزاداری کا سلسلہ جاری ہے، نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 جاں نثار ساتھیوں کا چہلم بھی ماہ صفر کی بیس تاریخ کو رنج و غم کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

بچوں کی مجلس ماتم عزاداری کا انعقاد کیا گیا

اس سلسلے میں ملک بھر کے عزاخانوں اور عبادت گاہوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ایک طرف حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا غم منایا جارہا ہے، وہیں معصوم بچوں نے بھی امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا ماتم منایا۔

بچوں کی مجلس ماتم عزاداری کا انعقاد کیا گیا

مزید پڑھیں:۔مرادآباد: کورونا گائڈ لائن کے تحت مجالس اور ماتم کا سلسلہ جاری


مرادآباد کے آزاد نگر میں بچوں کی ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا اور اس مجلس کو نواز اختر نے خطاب کرکے کربلا میں دی گئی شہادت کا واقعہ سنایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details