مغربی افریقہ کے شہر برکینا فاسو میں آئی ای ڈی دھماکے میں کم از کم 35 شہری ہلاک اور 37 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب قافلے میں شامل ایک گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی۔ ایک اعلی حکام کے مطابق شہریوں کو لے جانے والی گاڑیوں میں سے ایک گاڑی دھماکہ خیز مواد آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، جس کے سبب 35 شہری ہلاک اور 37 زخمی ہیں۔ 35 civilians killed in IED blast in Burkina Faso
IED blast in Burkina Faso برکینا فاسو میں آئی ای ڈی دھماکہ، 35 شہری ہلاک
برکینا فاسو میں شہریوں کو لے جانے والی گاڑیوں میں سے ایک گاڑی دھماکہ خیز مواد آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، جس کے سبب 35 شہری ہلاک اور 37 زخمی ہیں۔IED blast in Burkina Faso
برکینا فاسو میں آئی ای ڈی دھماکہ
مزید پڑھیں:۔ صومالیہ میں بم دھماکہ، چار افراد ہلاک، چھ زخمی
انہوں نے کہا کہ اسکارٹس نے فوری طور پر علاقے کو اپنے محاصرے لے لیا اور متاثرین کی مدد کے لیے اقدامات کیے، یہ قافلہ شمال سے برکینا کے دارالحکومت اواگاڈوگو کے لیے روانہ ہوا تھا۔اگست کے آغاز میں اسی علاقے میں ایک دہرے آئی ای ڈی دھماکے میں 15 فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ شدت پسندوں نے حال ہی میں شمال کے مرکزی شہروں ڈوری اور جیبو کی طرف جانے والی شریانوں کی سڑکوں پر بھی ایسے ہی حملے کیے ہیں۔