تفصیلات کے مطابق زیر تعمیر عمارت میں ایک شراب خانہ تعمیر کیا جارہا تھا کہ اس دوران عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے میں 8 افراد دب گئے تھے۔
بیکانیر میں زیر تعمیر عمارت منہدم ، تین مزدور ہلاک ، 5 زخمی - construction building collapses
راجستھان کے شہر بیکانر کے گنگا شہر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 مزدور ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
بیکانیر میں زیر تعمیر عمارت منہدم ، تین مزدور ہلاک ، 5 زخمی
امدادی کارروائی کے بعد 5 زخمی افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 3 مزدوروں کی لاشیں نکالی گئیں۔ امکان ہے کہ وزیر اعلی امدادی فنڈ میں سے ہلاک ہونے والوں اور زخمی افراد کو معاوضہ دیا جائے گا۔