محکمہ صحت کی جانب سے آج شام جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ کیرالہ میں اس دوران 27،320 افراد اس وبا سے صحت یاب ہو ئے ہیں۔ ریلیز کے مطابق اس عرصے کے دوران 189 مریض فوت ہیں، اس کے ساتھ ہی ریاست میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21،820 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 1،62،428 لوگوں کی جانچ کی گئی۔