تلنگانہ میںگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی نئی موت نہیں ہوئی ہے۔ فی الحالکورونا سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 1,635 ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 163 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
تلنگانہ میں کورونا کے168 نئے کیسز
تلنگانہ میں کووڈ-19 کے 168 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2,99,254 ہوگئی ہے۔
تلنگانہ میں کوویڈ 19کے168نئے معاملات درج
یواین آئی