اردو

urdu

Landsliding in Philippines: فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ سے 14 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان 'آگاٹون' کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سی این این فلپائن نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں سے طوفان میں ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ landsliding in philippines 14 killed

By

Published : Apr 12, 2022, 9:10 AM IST

Published : Apr 12, 2022, 9:10 AM IST

فلپائن میں  لینڈ سلائیڈنگ سے 14 افراد ہلاک
فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ سے 14 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان 'آگاٹون' کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سی این این فلپائن نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں سے طوفان میں ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سٹی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ آفس کی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلپائن کے مشرقی ساحل پر تین مختلف شہروں میں 14 افراد مردہ پائے گئے ہیں جبکہ 6 افراد کے لاپتہ اور 16 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔14 dead in Philippines landslides

مزید پڑھیں:۔ Heavy Rainfall in Brazil: برازیل میں شدید بارش سے تقریباً دو درجن افراد ہلاک

انہوں نے بتایا کہ طوفان کی وجہ سے سات گاؤں کے 100 سے زائد خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سمندری طوفان آگاٹون اتوار کو ملک کے مشرقی ساحل سے ٹکرایا۔ اس کے بعد 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ شدید بارش کے باعث مشرقی صوبہ سمر سمیت کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details