تہران: جنوب مغربی ایران میں منگل کو ایک عمارت کے منہدم ہونے سے کم از کم 11 افراد ملبے میں دب کر ہلاک ہوگئے ہیں۔ ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام نے واقعے کی جامع تحقیقات کے طور پر شہر کے میئر کو گرفتار کر لیا ہے۔ میٹرو پول کی عمارت میں زیر تعمیر 10 منزلہ ٹاور پیر کو منہدم ہو گیا۔ اس واقعے نے ایرانی تعمیراتی منصوبوں میں جاری بحران کو بھی اجاگر کیا۔ Iran Building Collaps :Mayor and others in custody
- مزید پڑھیں:۔ پاکستان میں عمارت منہدم ہونے سے متعدد افراد زخمی