ریاست اتراکھنڈ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں گاڑی میں سوار 11 لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو نزدیک اسپتال میں داخل کرایا گیاہے۔
اتراکھنڈ: سڑک حادثہ میں 11 افراد کی موت، متعدد زخمی - اتراکھنڈ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا
ریاست اتراکھنڈ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں گاڑی میں سوار 11 لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو نزدیک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اتراکھنڈ: سڑک حادثہ میں 11 افراد کی موت، متعدد زخمی
مزید پڑھیں:۔رامبن: سڑک حادثہ میں کار ڈرائیور کی موت
چکراتہ سے وکاس نگر کی طرف آرہی ایک مسافر گاڑی ویلا کے قریب گہری کھائی میں گر گئی۔ اس دردناک حادثے میں گاڑی میں سوار 11 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ وہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی آر ایف اور پولس ٹیم موقع کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔
Last Updated : Oct 31, 2021, 5:43 PM IST