اردو

urdu

ETV Bharat / state

'عام انتخابات میں کامیابی کے لیے جدوجہد کی جائے' - bjp

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعےملک بھر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں سے براہ راست تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی ویڈیو کانفرنس

By

Published : Feb 28, 2019, 5:12 PM IST

وہیں اس ویڈیو کانفرنس میں کشمیر صوبے سے وابستہ بی جے پی کارکنان اور عہدیدارن بھی موجود رہے۔

کشمیر صوبے سے اس ویڈیو کانفرنس میں پارٹی کے ریاستی جنرل سیکرٹری اشوک کول، ریاستی نائب صدر ڈاکڑ علی محمد میر، ریاستی ترجمان الطاف ٹھاکر اور پروگرام کو آڈینیٹر اشوک بٹ کے علاوہ کئی دوسرے عہدیدار بھی شامل رہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی ویڈیو کانفرنس

اس کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے پارٹی کے کارکنان پر زور دیا کہ وہ آنے والے انتخابات کی تیاریوں میں جوش و خروش کے ساتھ جٹ جائے تاکہ ملک کے ساتھ ساتھ ریاست میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرے۔

اس دوران مختلف ریاستوں کے کئی پارٹی کارکنان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے براہ راست کئ سوالات بھی پوچھے ۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details