اطلاعات کے مطابق ترال قصبے میں تلاشی کارروائی کے دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی ،جس کے بعد سے تصادم شروع ہوگیا ہے۔
فوج نے ترال قصبے کے تمام راستوں کو سیل کر دیا ہے اور علاقے میں فوج کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔