انہوں نے مزید کہا کہ 'عام انتخابات کے موقع پر ملک کی عوام دوبارہ وزیراعظم کو اپنا ووٹ دینے کے لیے تیار ہیں'۔
واضح رہے کہ روندر رینا کا بیان جموں کے معروف سماجی کارکن درشن سنگھ کے بی جے پی میں شمولیت کے بعد آیا ہے۔

خیال رہے کہ سابق ریاستی وزیر لال سنگھ نے حال میں بی جے پی سے استعفیٰ دیا تھا جسے بی جے پی نے ان کے استعفیٰ کو قبول نہیں کیا۔
اطلاعات کے مطابق لال سنگھ اپنی پارٹی 'ڈوگرا سوابھیمان سنگٹھن' کے ٹکٹ 'بسہولی' نامی علاقے سے آئندہ ریاستی انتخابات میں لڑنا چاہتے ہیں۔