اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: برف باری کی وجہ قومی شاہراہ بند - قومی شاہراہ بند

جموں سے سری نگر والی جانے والی قومی شاہراہ کو شدید بارش اور برف باری کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔

sss

By

Published : Feb 6, 2019, 12:52 PM IST

Updated : Feb 14, 2019, 7:24 PM IST

اطلاعات کے مطابق گذشتہ شام کو بارش اور برف باری کی وجہ گاڑیوں کو آمد رفت میں مشکلات کا سامنا پیش آ رہا ہے کیوں کہ راستے میں جگہ جگہ برف جمع ہوگیا ہے۔

اس لیے قومی شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے تاکہ آنے جانے لوگوں کو قدرتی طور پر ہونے والی مشکلات سے بچایا جاسکے۔

ٹریفک حکام کےمطابق جموں کو سری نگر سے جوڑنے والی 'جواہرسرنگ' کے نزدیک پھسلن پیدا ہوگئی ہے جو گاڑیوں کے چلنے کے لیے بالکل مناسب نہیں ہے۔

xdc

حکام نے بتایا کہ فی الوقت کسی بھی مال بردار یا مسافر بردار گاڑی کو آمد رفت سے روک دیا گیا ہے۔

بیکن کی طرف سے جواہر سرنگ کے دونوں طرف برف کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔

Last Updated : Feb 14, 2019, 7:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details