اردو

urdu

'زبان کے تحفظ کوئی اقدامات نہیں کیے گئے'

By

Published : Feb 21, 2019, 8:54 PM IST

عالمی مادری زبان کا دن پوری دنیا میں 18 برسوں سے منایا جارہا ہے تاہم وادی کشمیر میں یہ دن ایک عام دن کی طرح ہی ہوتا ہے۔

tt

واضح رہے کہ مادری زبان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے عالمی ادارے یونیسکو نے سنہ 1999 میں 21 فروری کو مادری زبان کے حوالے سے باقاعدہ عالمی دن منانے کا اعلان کیا تھا۔

rr

خیال رہے کہ ریاست جموں کشمیر ایک ایسی ریاست ہے جہاں پر کئی الگ الگ زبانیں بولی جاتی ہے جن میں کشمیری، ہندی، ڈوگری، گوجری، شینہ، پہاڑی، بلتی، اردو، لداخی، قابل تعریف ہے۔

اس دن پوری دنیا میں مختلف تنظیمی تقریبات کا اہتمام کرتی ہیں وہی ریاستی جموں کشمیر میں بھی کلچرل اکیڈمی نے کئی تقریبات کا اہتمام کیا۔

تاہم کچھ طبقے کے لوگوں کا ماننا ہے کہ محکمہ کلچرل اکیڈمی ان کی زبان کی تحفظ کے لئے انتظامیہ نے آج تک کوئی بھی اقدامات نہیں اٹھائے ہیں۔

ان زبانوں میں درد شینا زبان قابل تعریف ہے۔ اگرچہ ریاست جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں درد شینا زبان بولنے والے لوگ مقیم ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس زبان کو سرے سے ہی نظرانداز کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details