تاہم انتظامیہ کی غفلت شعاری کی وجہ سے بائی پاس کے اطراف غیر قانونی طریقہ سے گاڑیاں پارک کی جاتی ہیں ۔جس کی وجہ سے آئے روز ٹریفک جام لگ جاتا ہے۔
سڑک پر غیر قانونی پارکنگ
تاہم انتظامیہ کی غفلت شعاری کی وجہ سے بائی پاس کے اطراف غیر قانونی طریقہ سے گاڑیاں پارک کی جاتی ہیں ۔جس کی وجہ سے آئے روز ٹریفک جام لگ جاتا ہے۔
نتیجتاً اس کا خمیازہ عام لوگوں اور خاص کر مریضوں اور اسکولی بچوں کو اٹھانا پڑتا ہے۔
ادھر ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ خالد جہانگیر نے یقین دہانی کی کہ وہ جائزہ لینے کے بعد مسئلہ کا ازالہ کریں گے۔