اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ریلوے ٹریک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد - خترا

شمال سمپرک کرانتی ایکسریس ٹرین کی زد میں آںے سے ایک نامعلوم شخص کی موت سے سنسنی پھیل گئی۔

ویڈیو دیکھیں

By

Published : Mar 6, 2019, 1:52 PM IST


شمالی سمپرک کرانتی ایکسریس دارالحکومت دہلی سے کٹرا جارہی تھی، اسی دوران نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آگیا، جس سے اس کی موقع پرہی موت ہوگئی۔

اطلاع ملنے کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے اسے فوراً ادھم پور کے ضلع ہسپتال میں بھیج دیا ۔

جبکہ پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details