اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مہاشیوراتری : مندروں میں عقیدتمندوں کا ہجوم - Maha Shivratri

ملک بھر میں مہا شیو راتری کا تہوار بڑے ہی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔صبح سے ہی مندروں میں عقیدت مندوں کی زبردست بھیڑ ہے۔

temple

By

Published : Mar 5, 2019, 1:21 PM IST

جموں کے قدیم اور تاریخی رڑویریشور مندر میں آج صبح سے ہی عقیدت مند بھگوان بھولے ناتھ کے درشن کے لیے جمع ہوئے ۔

ایسی روایت ہے کہ رڑویریشور مندر میں کوئی بھی دعا مانگنے پران کی دعا قبول ہوتی ہے۔

عقیدے کے مطابق بھولے ناتھ کی پیر کے روز پوجا ارچنا کرنے پر بھگوان خوش ہوتے ہیں۔

اس دن بھگوان شیو کی شادی ہوتی ہے اور پوری رات بھگوان کی پوجا کی جاتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details